- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
ابوظہبی (پاک جرگہ، 20th October, 2020) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن اتحاد نے اپنی ویب سائٹ عبرانی زبان میں بھی متعارف کروادی ہے ، جس میں اسرائیلی صارفین کے لئے متعدد خدمات اور معلومات پیش کش کی گیں ہیں جو اس ملک کا دورہ کرنے کے خواہاں ہیں یا دیگر مقامات پر سفر کے لئے ان کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔
اسرائیلی صارفین کے لئے عبرانی زبان میں خدمات کی فراہمی کا اقدام متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین حالیہ معاہدے کے بعد کیا گیا ہے، جس میں سلامتی، تجارت اور سیاسی تعلقات میں اضافہ شامل ہیں۔ اس معاہدے میں دو طرفہ سفر کی شروعات بھی شامل ہے۔
معاہدے سے قبل اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ایک دوسرے کے ممالک میں جانے کی اجازت نہیں تھی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use