• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 weeks, 1 day ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8313
    Shaista Khan
    Participant

    کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان گلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) on

    دو روز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کر دیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی شادی کی تصاویر نے مداحوں کو مزید خوش کر دیا ہے۔ اداکارہ گلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) on

    اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر دیا ہے۔ سارہ خان نے حال ہی میں گلوکار فلک شبیر کے ساتھ منگنی کی اور پھر جیسے ہی یہ خبر آئی ساتھ ہی ان کی مہندی کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں اور اب انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر دیا ہے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) on

    سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل ”ثبات “ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) on

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.