- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
انقرہ (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں گوکچے خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے نے ترکی کا سنیما ایوراڈ جیت لیا۔
اس حوالے سے بُرجو کیراٹلے نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سنیما ایوارڈ تقریب کی اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہیں ایوارڈ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ بُرجو کیراٹلے نے انسٹا گرام پر اپنے خیالات شیئر کرتے ہوئے ایوارڈ ملنے پر اظہارِ تشکر کیا۔اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں ترکی کے 106ویں سنیما ایوارڈ ملنے پر خوش ہوں اور میرے لیے یہ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے۔
ارطغرل غازی اور دیگر اہم مجاہدوں کی آخری آرام گاہ
ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ بُرجو کیراٹلے کو مقامی سنیما کے لیے خدمات پیش کرنے پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔برجو کیراٹلے نے ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں اپنا کردار بڑی خوبصورتی سے کیا ہے جس کے بعد انہوں نے ترکی اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.