• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10515
    Syed Muhammad
    Moderator

    اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع بدویوں گائوں کے زیادہ حصے کو مسمار کرتے ہوئے 73 فلسطینیوں بشمول اکتالیس بچوں کو نکال دیا ہے اوریہ گزشتہ کئی سال میں کیا گیا سب سے بڑا مسماری کا عمل ہے۔

    اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کے مطابق خرب حمسہ کے گائوں میں تباہ کی گئیاشیاء میں خیمے جانوروں کے سائبان ، بیت الخلاء اورسولر پینلز شامل ہیں۔

    مسمار کیے گئے گائوں کا ملبہ پہاڑی کے پار رکھاگیا ہے جبکہ صرف دو مکان باقی بچے ہیں۔

    فلسطینی وزیراعظم محمد شتاحی نے ایک ٹویٹ میں اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ گائوں ایسے وقت میں مسمار کیاگیا جب دنیا امریکی انتخابات میں مگن ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.