Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9247
    admin
    Keymaster

    اسپیس ایکس نے اتوار کے روز ارجنٹائن کے لئے ایک ماحولیاتی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کیا۔ اس مصنوعی سیارہ سے ملک کی زرعی صنعت میں مدد ملے گی۔ SAOCOM 1B کو فالکن 9 کیریئر راکٹ کے زریعے خلا میں پہنچایا گیا۔ راکٹ کا بوسٹر اسی دن بعد محفوظ طریقے سے زمین پر لوٹ آیا۔

     

    بشکریہ سی جی ٹی این

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.