Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14946
    Syed Muhammad
    Moderator

    افغانستان کے صوبوں قندوز اور قندھار میں ہونے والی جھڑپوں میں دو فوجی اور 17طالبان ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق قندوز صوبے کے علاقے چہاردرہ میں افغان فوج کی گشتی پارٹی پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں دو فوجی اور تین عسکریت پسند ہلاک اور ایک فوجی اور ایک عسکریت پسند زخمی ہوگیا۔

    ادھر قندھار میں افغان فوج نے ضلع ZHARI میں تلاشی کارروائی کے دوران چودہ طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.