- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
قومی سلامتی کے حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا تحفظ افغانستان کے استحکام سے منسلک ہے اور خطے میں اتفاق کے بغیر ترقی ناممکن ہے ۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز پاکستان میں افغان سفارتکار نجیب اﷲ علی خیل سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی ۔
ڈاکٹر معید نے کہاکہ دونوں ملک تعاون اور دوطرفہ تجارت میں اضافے کے ذریعے ترقی وخوشحالی کا سفر طے کرسکتے ہیں۔
سپین کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 8افراد ہلاک
انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ اتحاد سے دونوں ملک مستفید ہوںگے ۔
معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے مسلسل کوششیں کررہا ہے۔
افغان سفارتکار نے اس موقع پر کہاکہ اس رابطے سے افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہرگز نہیں ہونے دے گا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.