- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
سوشل میڈیا پر بہاولنگر کے چوبیس سالہ فہیم الرحمان اور 20 سالہ افغان حسینہ اولباش کی دوستی ہوگئی ۔ دوسال تک چٹ چیٹ کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گذارنے کا فیصلہ کرلیا ۔
افغان لڑکی اولباش بی بی کا تعلق بغلان صوبے کے ازبک خاندان سے ہے جس نے پاکستان کا ویزہ لیا اور بہاولنگر پہنچ گئی ۔اولباش بی بی نے
نے عصری تعلیم کے طالبعلم 24 سالہ فہیم الرحمان ولد قاری عبدالسلام کے ساتھ نکاح کرلیا ۔
اولباش بی بی نے کہا کہ ہمارے بزرگوں کے ساتھ پاکستان نے بطور مہاجرین جو احترام، شفقت اور پیار کا سلوک کیا ہمارے نکاح میں اس کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے فیصلے پر خوش ہوں اور میں نے اللہ کی ہدایت کے مطابق نکاح کیا ہے ۔
فہیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی اولباش پاکستان سے محبت اور عقیدت رکھتی ہے، دو خاندانوں میں قائم رشتہ دو اسلامی ممالک میں محبت کے عمل کو مزید فروغ دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اولباش قانونی تقاضے پورے ہونے پر پاکستان میں مستقل سکونت اختیار کرے گی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.