• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11267
    Syed Muhammad
    Moderator

    افغان حکومت او ر طالبان نے مذاکراتی ایجنڈے کے نکات پر مزید مشاورت کےلئے امن مذاکرات اگلے ماہ کی پانچ تاریخ تک معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

     افغان حکومت کے مذاکرات کار نادر نادری نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایجنڈے کے نکات کےلئے چونکہ مزید مشاورت کی ضرورت تھی اس لئے فریقین نے بات چیت عارضی طورپر معطل اور مذاکرات کا دوسرا مرحلہ اگلے ماہ کی پانچ تاریخ کو شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

    مکہ مکرمہ میں لاکھوں کی تعداد میں صحرائی ٹڈیوں کی آمد، حرم کلاک ٹاور بھی چھپ گیا

    ادھر افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جاوید فیصل نے اپنے مختلف ٹویٹس میں کہاہےکہ افغانوں کے درمیان امن مذاکرات افغانستان میں ہونے چاہئیں تاکہ ان پر افغان حقائق اثر انداز ہوں اور انہیں کسی بھی غیر ملکی دباو سے محفوظ بنایا جاسکے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.