- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو بیرون ملک اثاثوں تک رسائی کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنے لوگوں کو صحت اور تعلیم کی بنیادی خدمات فراہم کر سکے ۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اثاثے منجمد ہونے اور مالی چینلز کی بندش کے نتیجے میں دو لاکھ سے زائد اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاسکی۔اپنے ملک کی جامع حکومت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا کہ موجودہ افغان حکومت تمام نسلی حکومت کی نمائندہ ہے جس میں تاجک، ازبک اور دوسرے گروپ شامل ہیں۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.