• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11170
    Zaid
    Moderator

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اس نے 2021 میں بحرانوں سے نمٹنے میں مدد کےلئے اپنے ہنگامی فنڈ کےلئے 37 کروڑ ڈالر سے زائد اکھٹے کرلئے ہیں۔

     نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں امداد دینے والے ملکوں کے نمائندوں کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریز نے کہاکہ امداد دینے والے پچاس سے زائد ملکوں نے اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے مرکزی فنڈ کے لئے رقوم کی فراہمی کا عزم ظاہر کیا ہے اس فنڈ کا انتظام انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری جنرل Mark Lowcock کرتے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.