• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11532
    Shahid Masood
    Participant

    اقوام متحدہ نے ایران ایٹمی معاہدے کو محفوظ بنانے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

    اقوام متحدہ کی سیاسی اورامن سازی امور کی انڈر سیکرٹری جنرل Rosemary Dicarlo نے سلامتی کونسل کو اپنی بریفنگ میں بتایا کہ ایران کے ایٹمی معاملہ کے ساتھ علاقائی امن واستحکام وابستہ ہے۔

    انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام شرکاء پرزوردیتاہے کہ وہ معاہدے میں طے شدہ طریقہ کارکے اندررہتے ہوئے اپنے اختلافات دور کرنے کے لئے ملکرکام کریں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.