• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11401
    Shahid Masood
    Participant

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے تمام رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ جولائی 2015کے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں۔

    انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر عمل درآمد کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

    اقوام متحدہ کے سربراہ نے 20جولائی 2015 کی قرارداد کے حوالے سے کہا کہ سلامتی کونسل نے اس وقت قرارداد کی منظوری دیتے ہوئے تمام رکن ملکوں اور علاقائی اور عالمی اداروں سے اس پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا تھا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.