- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات اگلے ماہ کی تین تاریخ کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی اس ماہ کی 12 اور13 تاریخ کو وصول کئے جائیں گے جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال اس ماہ کی15 اور16 کو ہوگی۔
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں اس ماہ کی17 اور18 تاریخ کو وصول کیے جائیں گے اور یہ اپیلیں ٹریبونل اس ماہ کی19 اور20 تاریخ تک نپٹائیں گے۔
امیدواروں کی حتمی فہرست اس ماہ کی 21 تاریخ کو آویزاں کی جائے گی اور پولنگ اگلے ماہ کی تین تاریخ کو صبح 9 بجے سے شام5بجے تک پارلیمنٹ ہائوس اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں بغیر وقفے کے ہوگی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.