• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 weeks ago by Shahid Masood.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9876
    Shahid Masood
    Participant

    امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کا عندیہ اور 6 نارویجن آئل کمپنیوں میں ورکرز کی ہڑتال کے باعث پیداوار کا معطل ہونا ہے۔

    نیویارک میں بر نٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 2.02 ڈالر (5.1 فیصد) بڑھ کر 41.29 ڈالر فی بیرل رہے۔

    ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.17 ڈالر (5.9 فیصد ) اضافے کے ساتھ 39.22 ڈالر فی بیرل طے پائے.

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.