- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
سان فرانسکو ،لاس اینجلس ، شکاگو، ڈیٹروئٹ اور پور ٹ لینڈ کے ساتھ ساتھ بڑے شہر جارجیا سمیت امریکا کے تقریباً ساٹھ شہروں میں مظاہرین نے ایشیائی افرادکے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکا کے قومی عمل کے دن کی مناسبت سے اٹلانٹا میں ایشیائی افراد کی دکانوں پر قاتلانہ حملوں کے بعد نیویارک کے شہرQueens Brough میں سینکڑوں مظاہرین اکھٹے ہوئے۔
منتظمین اور مقررین نے ایشیائی افراد کے خلاف جذبات میں اضافے کو سیاسی مفروضہ قرار دیا جس سے چین کو ایک خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔
اس سے قبل سولہ مارچ کو اندھا دھند فائرنگ سے چھ ایشیائی خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک کردیے گئے جس سے وبائی دور میں نفرت پر مبنی جرائم میں اضافے سے خوف کے ساتھ پوری قوم میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.