• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 2 days ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9451
    Shaista Khan
    Participant

    ویب ڈیسک: امریکہ کی مغربی ریاستوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک کم سے کم تینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    حکام کے مطابق Oregon،کیلی فورنیااورواشنگٹن میں گزشتہ تین ہفتوں سے جنگلات میں پھیلنے والی آتشزدگی سے لاکھوں ایکڑاراضی اورہزاروں گھرخاکسترہوگئے ہیں۔

    متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افرادمحفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئے ہیں ۔

    امریکی محکمہ موسمیات نے بھی انتباہ جاری کیاہے کہ علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث آگ مزیدپھیل سکتی ہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.