• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13507
    Shahid Masood
    Participant

    امریکہ اور ملائیشیا نے آسیان اور دوسرے کثیر الجہتی پلیٹ فارموں کے ذریعے بحرہنداور بحرالکاہل کے خطے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

    امریکی وزیر خارجہ ANTONY BLINKEN نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ احتشام الدین حسین کو ٹیلی فون کیا ،دوطرفہ تعلقات اور بحر ہند اور بحر الکاہل کے خطے میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

    وزیر خارجہ BLINKEN نے آسیان کے اہم کردار، بحرہند اور بحر الکاہل میں مرکزیت کا اعادہ کیا اور سمندر میں آزادانہ جہاز رانی اور سمندر کے قانونی استعمال کی اہمیت پر زور دیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.