- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں سینکڑوں سکھوں نے بھارت میں حال ہی میں نافذ کئے گئے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی حمایت میں بھارتی سفارتخانے کی جانب ایک کار ریلی نکالی۔
بھارتی ذ رائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین نے سکھوں کےلئے علیحدہ ملک خالصتان کے پرچم اور بھارت مخالف پوسٹر اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔
سعودی عرب میں ایک لاکھ 20 ہزار سال پرانے انسانی پیروں کے نشان مل گئے
انہوں نے بھارتی سفارتخانے کے باہر نصب کئے گئے مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سر او ر چہرے کو خالصتان کے پرچموں سے ڈھانپ دیا۔
بھارت میں ہزاروں کسان آج دہلی جے پور ہائی وے بند کرتے ہوئے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
بھارتی شہری نے 5 لڑکیوں کو دبئی میں بیچ دیا
آج کی احتجاجی ریلی کے بعد کل بھارت بھر میں بھوک ہڑتال کی جائےگی جس میں مظاہرین نے ضلعی دفاتر کے سامنے احتجاج کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
کسانوں نے نومبر کے آخر میں شروع ہونے والے اپنے احتجاج کو تیز کرنے کاعزم ظاہر کیاہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.