• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #18334
    Farhan Khan
    Participant

    واشنگٹن: امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواوکی کے قریب کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھ دوڑی، واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ ملواوکی شہر کے قریب واکیشا ٹاون میں پیش آیا، واقعے میں 12 بچے بھی زخمی ہوئے۔  جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔حکام کا کہنا تھا کہ لواحقین کو آگاہ کرنے کے بعد میڈیا کو معلومات فراہم کی جائیں گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سرخ رنگ کی ایس یو وی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کر کے تفتیش کی جارہی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.