• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13554
    Shahid Masood
    Participant

    امریکہ نے اگلے ہفتے ویانا میں ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے تہران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

    محکمہ خارجہ کے ترجمان Ned -Priceنے کہا کہ ایرانی ایٹمی پروگرام کے معاملے پر دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی فوری پیشرفت کی توقع نہیں ہے تاہم دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست رابطہ معاملے کے حل کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔

    اس سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اجلاس کا مقصد ایران کے خلا ف پابندیا ں اٹھانے کو حتمی شکل دینا ہے جس کے بعد ایران بھی اپنے جوابی اقدامات روک دے گا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.