Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9923
    Zaid
    Moderator

    امریکہ اٹھارہ ملکوں کی ایلومینیم شیٹ مصنوعات پر ایک ارب چھیانوے کروڑ ڈالر کے نئے ٹیکس عائد کر رہا ہے۔

    امریکہ کے وزیر تجارت ولبر Ross نے فوکس بزنس نیٹ ورک کو ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ٹیکس بحرین، برازیل، جرمنی اور بھارت سمیت دیگر ملکوں پر فوری طور پر لاگو کئے جا رہے ہیں۔

    ادھر امریکہ نے اٹھارہ بنکوں کو ہدف بناتے ہوئے ایران کے مالیاتی شعبے پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

    ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا کہ یہ پابندی ایران سے زرعی اجناس ، خوراک، ادویات یاطبی آلات کے لین دین پر لوگو نہیں ہوگی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.