• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13345
    Shahid Masood
    Participant

    چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ چینی کمپنیوں کے خلاف امتیازی کارروائی بند کرے۔ یہ مطالبہ امریکہ کی جانب سے اٹھائے گئے ان اقدامات کی منظوری کے بعد سامنے آیا ہے جس میں امریکہ نے غیر ملکی کمپنیوں کو امریکی آڈیٹنگ معیار کی پابندی نہ کرنے کی صورت میں انہیں سٹاک ایکسچینجز سے نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔

    چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہواچننگ HUA CHUNYING نے آج بیجنگ میں کہا کہ امریکی اقدامات نے منڈی کے قوانین کو نقصان پہنچایا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.