• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15229
    Farhan Khan
    Participant

    امریکہ نے بھارت سمیت چھ ممالک پر دوارب ڈالر سے ازائد مالیت کی درآمدات پر پچیس فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے کہا ہے کہ اس نے برطانیہ، اٹلی، سپین، ترکی، بھارت اور آسٹریا سے آنے والے سامان اور اشیاء پر ٹیکس کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری سیکشن 301 کی جانچ پڑتال کے بعد دی گئی جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ ان ممالک کے ڈیجیٹل ٹیکس امریکی کمپنیوں سے متصادم تھے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.