• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13605
    Shahid Masood
    Participant

    چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے امریکہ پرزوردیاہے کہ وہ ان کے مفادات کاصحیح معنوں میں احترام کرے اوردنیاکی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کامظاہرہ کرے۔

    انہوں نے ان خیالات کااظہارFujianصوبے میں سنگاپور، ملائیشیا، انڈونیشیا، فلپائن اور کوریا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

    وانگ ژی نے کہاکہ چین کی ترقی عمومی توقعات اورخطے کے تمام ممالک کے طویل مدتی مفاد میں ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.