- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
واشنگٹن: نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ۔ امریکی تھنک ٹینک نے بھارت میں انسانی آزادی کی بدترین صورتحال سے پردہ اٹھا دیا۔ شخصی و معاشی آزادی میں تنزلی کے بعد بھارت عالمی انڈیکس میں 111 واں نمبر پر آ گیا۔
گزشتہ سالوں کے انڈیکس کے مقابلے میں انتہا پسند مودی کے دیش میں انسانی آزادی میں سترہ پوائنٹس کی تنزلی آئی ہے۔
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،اقوام متحدہ فوجی مبصرین پر فائرنگ پر شدید احتجاج
امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق انسانی آزادی کے حوالے سے بھارت کو 6.43 پوائنٹس ملے۔ انسانی آزادی کے معاملے پر اوسط پوائنٹس 6.93 مقرر ہیں۔
انڈیکس پوائنٹس قانون کی عملداری، مذہبی و عوام تحفظ، نظام قانون کی صورتحال دیکھ کر دیئے جاتے ہیں۔ انسانی آزادی کی بہترین صورتحال والے ممالک میں نیوزی لینڈ، سوئٹزرلینڈ، ہانک گانک شامل ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.