• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11240
    Shahid Masood
    Participant

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت سے دائر کردہ قانونی چارہ جوئی کی درخواست مسترد کر دی ہے جس میں چار ریاستوں کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دینے کا کہا گیا تھا۔

    قانونی چارہ جوئی کی درخواست رواں ہفتے ریاست ٹیکساس نے دائر کی تھی جس میں جارجیا’ مشی گن’ پنسولینااور ویکسکونسن میں انتخابی نتائج کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست کی گئی تھی۔

    امریکہ:کرونا ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے میں 2افراد کی موت

    اس درخواست کو18 ریاستوں کے اٹارنی جنرلز اور کانگریس کے 106 ریپبلیکن اراکین کی حمایت حاصل تھی۔

    نامزد صدر جوبائیدن نے ان چار ریاستوں سے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

    وزیر داخلہ کا اِمیگریشن سے متعلق امور میں بہتری لانے کا عزم

    درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مختصر حکم میں سپریم کورٹ نے رولنگ دی کہ ٹیکساس کے پاس اس کیس کو دائر کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.