- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن کی تقریب حلف برادری پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر20 ہزار نیشنل گارڈزواشنگٹن ڈی سی میں تعینات کردئیے گئے ہیں۔
بائیڈن20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے اور سینیٹ کی کارروائی کے دوران کانگریس کی عمارت پر پھرٹرمپ کے حامیوں کے حملے کا خدشہ ہے۔ کانگریس کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
Armed guards, fences, boarded windows: Washington under heavy security.
Some 20,000 National Guard soldiers are expected in Washington for Biden’s inauguration, more than the combined number of US troops officially deployed to Iraq and Afghanistanhttps://t.co/8yy9CwqzUY pic.twitter.com/R11ILjXp9w
— AFP News Agency (@AFP) January 14, 2021
ہم نیوز کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرنینسی پلوسی نےکانگریس کی عمارت پر تعینات نیشنل گارڈز سے ملاقات کی ہے۔ نینسی پلوسی نے نیشنل گارڈزسے خطاب میں کہا کہ آپ صرف ارکان ایوان نمائندگان کے ہی نہیں جمہوریت اور آئین کے بھی محافظ ہو۔
نینسی پلوسی نے کہا کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، صدر بھی جواب دہ ہیں۔ ہمیں ذمہ داریوں کا احساس ہے اور اسے نبھائیں گے۔
جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے کیپٹل ہل میں سیاسی شدت پسندوں اور مقامی دہشت گردوں کو تشدد پر اکسایا۔ امید ہے سینیٹ کی لیڈر شپ مواخذے کے معاملے پرآئینی ذمہ داری پورا کرے گی۔
صدرٹرمپ نے ویڈیو بیان میں امریکی عوام سے متحد رہنے اور تشدد سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا امریکی عوام جذبات پر قابو رکھیں اور متحد ہوکر آگے بڑھیں۔ ٹرمپ نے کہا کیپٹل ہل پر حملے کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.