Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9910
    Syed Muhammad
    Moderator

    افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میںRESOLUTE سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل آسٹن  اسکاٹ ملر نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعرات کے روز راولپنڈی میں ملاقات کی۔

    ملاقات میں باہمی دلچسپی سے متعلق امور’ خطے میں امن و استحکام’ پاک افغان سرحدی انتظام اور افغان امن عمل میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    مہمان شخصیات نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.