• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10967
    Shahid Masood
    Participant

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے ایران کے اہم جوہری سائنسدان کے قتل کے واقعہ کے بعد ضبط وتحمل کامظاہرہ کرنے پر زوردیا ہے۔

    اقوام متحدہ کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کیاجائے جس سے خطے میں کشیدگی بڑھے۔

    اس سے پہلے اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب مجید تخت RAVANCHI نے کہا تھاکہ ان کے سائنسدان کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے واضح اشارے ملے ہیں ان کاکہنا تھا کہ ایران اپنے دفاع کا حق محفوط رکھتا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.