• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14947
    Azam
    Moderator

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل کے ملازمین نے اسرائیلی جارجیت اور وحشیانہ بمباری ‏کے نتیجے میں فلسطینیوں کی اموات پر کمپنی سے کھلے عام ان مظالم کی مذمت پر زور دیا ہے۔اس سلسلے میں یہودی ملازمین کے گروپ نے ایک خط سی ای او کے نام ارسال کیا ہے کہ جس ‏میں اسرائیلی مظالم کے خلاف عوامی سطح پر مذمت کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔جوئش گروپ کی جانب سے لکھے گئے خط پر 250 ملازمین کے دستخط ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.