• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11959
    Zaid
    Moderator

    انڈونیشیا کا ایک مسافر بردار طیارہ جس پر کم از کم 60 مسافر سوار تھے دارالحکومت جکارتہ سے اڑان بھرتے ہی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

    مغربی صوبے Kalimantan میں Pontianak کی جانب محو پرواز طیارے کا جکارتہ سے اپنی روانگی کے چار منٹ بعد رابطہ منقطع ہوگیا۔

    پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی مریضوں کو لاکھوں ڈالر کے بلز معاف کر دیے

    امدادی کارکنوں اور ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق جہاز کا ملبہ شہر سے دور سمندر میں ملا ہے۔

    منسٹری آف ٹرانسپورٹیشن کی گشت پر مامور ایک کشتی کو جہاز کے گرنے کی جگہ سے انسانی اعضاء اور تیل ملا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.