- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
2017 میں برطانوی حکومت نے یہ نیا قانون، ‘ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر’ (یو ڈبلیو او) یعنی وہ دولت جس کے ذرائع کے بارے میں وضاحت نہیں دی گئی، کے بارے میں قانون نافذ کیا تھا اور اس کی مدد سے مبینہ بدعنوان افراد کو اپنے اثاثوں کے بارے میں بتانا ہوگا۔
یو ڈبلیو او کے قانون کی مدد سے برطانوی حکام کسی بھی اثاثے اور جائیداد پر اپنا قبضہ رکھ سکتے ہیں جب تک کہ ان کے بارے میں وضاحت نہ مل جائے۔
پاکستان نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر سفری پابندیاں لگادیں
قانون کے تحت ایسے کوئی بھی اثاثے جن کی مالیت پچاس ہزار پاؤنڈ سے زیادہ ہو اور ان پر شک ہو کہ وہ غیر قانونی طور پر حاصل کیے گئے ہیں، حکومت اس کے خلاف کاروائی کر سکتی ہے۔
حکومتی اندازوں کے مطابق برطانیہ میں ہر سال کالے دھن سے حاصل کی گئی تقریباً 90 ارب پاؤنڈ تک کی رقم کو سفید کیا جاتا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.