- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
اسلا م آباد: پاکستان نے کشمیرسے متعلق اوآئی سی کی قرارداد پرہندوستانی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
ہم نیوز کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نائیجرمیں ہونے والی اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کے 47 ویں اجلاس میں کشمیرپرمتفقہ طور پر قرارداد منظورکی گئی ہے۔
بھارت میں پاکستان سے متعلق جھوٹ بولا جاتا ہے، سکھ یاتری کی ویڈیو وائرل
ترجمان کے مطابق اوآئی سی امت مسلمہ کی اجتماعی آواز ہے اوراقوام متحدہ کے بعد دوسری بڑی بین الاقوامی تنظیم ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے 57 ممالک ممبر ہیں جب کہ پانچ مبصرریاستیں ہیں۔
بھارت کو کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید اقتصادی بحران کا سامنا
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جموں وکشمیر یواین ایس سی کے ایجنڈے میں سب سے قدیم بین الاقوامی سطح پرتسلیم شدہ تنازعہ ہے۔
ہم نیوز کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ او آئی سی قرارداد ہندوستان کے مؤقف کی مکمل نفی کرتی ہے کہ کشمیر اس کا داخلی معاملہ ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.