- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
باکو: (ویب ڈیسک) آرمینیا کیخلاف آذربائیجان کی فتح سے نگورنوکاراباخ کے شہر شوشا کی فضا تقریباً تین دہائیوں بعد اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سےافغانستان کے سفیر کی ملاقات
غیر ملکی خبر میڈیا مطابق وسطی ایشیائی ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین تنازعے کے بعد نگورنوکاراخ ریجن پر آرمینیائی حمایت یافتہ عیسائی حکومت قائم ہوگئی تھی جس کے بعد سے شوشا میں اذان کی صدائیں گونجنا بند ہوگئی تھیں۔
مسلم اکثریتی ملک آذربائیجان کی کامیابی کے بعد کاراباخ کے دوسرے بڑے شہر شوشا میں 28 برس بعد اللہ کی کبریائی کی صدائیں بلند ہوئیں ہیں۔
شکست کا افسوس- آرمینیائی عوام نے وزیر اعظم کو غدارکہہ دیا
انٹرنیٹ پر آذری فوجی جوان کی اذان کی آواز شہر کی فضاوں کو اللہ اکبر کی صداؤں سے معطر کرنے کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔
شوشا میں اللہ کی کبریائی کی صدائیں
آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے کاراباخ کے مرکزی شہر شوشا کی آزادی کے بعد یہاں آذان کی صدائیں 28 سال بعد دوبارہ بلند ہو گئیں
آرمینیا نے 1992 میں شوشا پر قبضہ کر لیا تھا اور یہاں سے مسلمانوں کو بے دخل کر کے مساجد میں جانور باندھ دیئے تھے pic.twitter.com/H17YCIoGbK— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) November 12, 2020
واضح رہے کہ نگورنوکاراباخ ریجن پر کچھ روز قبل آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی ہوئی ہے، جس کےلیے ترکی اور روس نے ریجن میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے کےلیے مشترکا مرکز بنانے کے معاہدے پر بھی دستخط کیے ہیں۔
This article originally appeared on Dunya News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.