Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9831
    Shahid Masood
    Participant

     

    آذربائیجان نے کہا ہے کہ آرمینیا نے اس کے شہر گانجاپر گولہ باری کی ہے اورایک فوجی فضائی اڈے کو تباہ کردیا ہے۔

     اس اقدام سے نگورنو کارا باخ کےعلاقے میں تنازعہ میں نئی شدت آگئی ہے کیونکہ دونوں ملک بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے پر مسلسل میزائل اور راکٹ برسا رہے ہیں۔

     ایک بیان میں آذربائیجان کی وزارت دفاع نے کہاکہ نگورنو کاراباخ کی سرحد کے قریب Terter اورHorzdiz کے شہر شدید گولہ باری کی لپیٹ میں ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.