- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 6 days, 17 hours ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے امریکی سینٹ کام کے نئے آنے والے کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی جونئیر نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقا عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں امن کیلئے کوششوں کا عزم کیے ہوئے ہے اور افغانستان میں امن پاکستان میں امن کیلئے اہم ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں افغان صورتحال کے سیاسی حل کی اہمیت کے خیالات پر اظہار اتفاق کیا گیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use