• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 5 days ago by Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9393
    Syed Muhammad
    Moderator

    فائل فوٹو

    ویب ڈیسک: یورپی پارلیمنٹ نےمیانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کا نام انسانی حقوق کے حوالے سے انعام یافتہ شخصیات کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

     یورپی پارلیمنٹ کے ترجمان نے ٹویٹر پر بتایا کہ آنگ سانگ سوچی کو سخا  روف پرائز کمیونٹی سے نکالنے کا فیصلہ میانمار میں روہنگیا آبادی کےخلاف جاری مظالم میں ان کی رضا مندی کی وجہ سے کیا گیا۔

     سات لاکھ سے زائد روہنگیا جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے، دوہزار سات میں میانمار کی فوج کی جانب سے خونریز کارروائی کے بعد ہمسایہ ملک بنگلہ دیش نقل مکانی کرگئے تھے جسے اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے نسل کشی کے عزائم قرار دیا تھا۔

    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by Syed Muhammad.
    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.