Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9319
    Syed Muhammad
    Moderator

    مانیٹرنگ ڈیسک – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو قوم کسی نصب العین پر متحد ہو اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا۔

    انہوں نے آج یوم دفاع کے موقع پر ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہم اپنے جنگی مشاہیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ انہیں1965 ء کی جنگ اب بھی یاد ہے جب ان کی عمر13 سال تھی۔

    وزیراعظم نے کہا کہ وہ اتحاد کی اس مثال کو کبھی بھی نہیں بھول سکتے جب پوری قوم عزم و استقلال کے ساتھ دشمن کے سامنے سینہ سپر ہوگئی تھی۔
    انہوں نے کہا کہ جناح کا پاکستان بنانے کیلئے ہمیں آج کبھی اسی جذبے کی ضرورت ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.