Jirga Politics

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #18462
    admin
    Keymaster

    اطلاعات و نشریات کے وزیرچوہدری  فواد حسین نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ آج(جمعہ) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 70 سال میں پہلی بار حکومت اپنی سکیورٹی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کرنے جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ سیاسی نہیں بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، انہوں نے حزب اختلاف پرزور دیا کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور اجلاس میں شریک ہو۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.