- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 2 months, 3 weeks ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
لندن : بعض اوقات کئی حقائق ایسے ہوتے ہیں جن کو جاننا ضروری ہوتا ہے مگر ہم ان سے لاعلم رہتے ہیں ، انسانی شخصیت میں کمی پیشی سے متعدد اندازے کیے جاتے ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تجربات کے حامل بہت سارے ماہرین نفسیات سامنے آئے ہیں جنہوں نے مختلف نشانیاں بیان کی اور کہا کہ جن لوگوں کے اندر ایسی باتیں پائی جاتی ہیں ،
یعنی آلات پائے جاتے ہیں یا ایسی عادتیں پائی جاتی ہیں ۔ تو ایسے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں جاننا نہایت آسان ہوسکتاہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہوتو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں نت نئے آئیڈیاز ان کے دماغ میں گردش کرتے رہتے ہیں ۔
ان کی کوشش ہوتی ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے اس کے لیے اپنے آئیڈیے سے کام لیتے ہیں اس کے ساتھ ان کا کہناتھا کہ یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں ۔ اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں ۔
اس کے ساتھ ساتھ ماہرین کا یہ بھی کہا ہے کہ ایسے لوگ مشکل مسائل کو چٹکیوں میں حل کرتے ہیں یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں بھی انتہائی ماہر ہوتے ہیں۔
یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں ۔ ایسے ہی جو لوگ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت کے مالک ہوں گے جن میں انگوٹھا اور دوسری انگلی برابر ہو تو یہ لوگ مضبوط شخصیت کے ہوتے ہیں ۔
ایسے لوگوں کے عزائم لاجواب ہوتے ہیں ۔ ان لوگوں کو شکست کا خوف نہیں ہوتا ۔ ایسے لوگ باہمت اور باوقارہوتے ہیں۔
This article originally appeared on Neo News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use