• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11416
    Shaista Khan
    Participant

    دبئی: متحدہ عرب امارات کے سربراہ محمد بن راشد آل مکتوم نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ جوائن کر لی ہے۔

     

    شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا  کہ آج میں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا سرکاری اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔انہوں نے  کہا کہ ہم وہاں ہونا چاہتے ہیں جہاں لوگ ہوں اور ہم چاہتے ہیں کہ مثبت عرب مواد تخلیق کریں۔ ہم نوجوانوں کو سننا چاہتے ہیں اور ان کو اپنی کہانی سنانا چاہتے ہیں۔

    میرے ساتھ غلط ہو رہا تھا، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی نہیں، محمد عامر

    واضح رہے کہ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم انسٹا گرام بھی استعمال کرتے ہیں ان  کے انسٹاگرام پر 54 لاکھ فالورز ہیں جبکہ ٹوئٹر پر ایک کروڑ چار لاکھ افراد انہیں فالو کرتے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.