Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11338
    Shaista Khan
    Participant

    نجی ایئرلائن ایئرسیال نے میت کے ساتھ ٹریول کرنے والے مسافروں سے کسی قسم کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    نجی ایئرلائن نے اعلان کیا کہ وہ اپنے کسی پیارے کی میت کے ساتھ آنے والے مسافر کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرے گی۔

    ایئرلائن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین ایئرسیال فضل جیلانی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اپنے تمام روٹس پر خاندان کے ایک فرد کے ساتھ میتوں کی نقل و حرکت مفت فراہم کرے گی۔

    یہ پہلی ایئرلائن ہوگی جو میت کے ساتھ گھر کے رکن کو مفت ٹکٹ فراہم کرے گی۔ 

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.