• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10720
    Shahid Masood
    Participant

    اقوام متحدہ نےمشرقی افریقی ملک ایتھوپیا کے شمالی علاقہ تیگراے میں مواصلاتی نظام تک رسائی نہ ہونے کے باعث شہریوں کے تحفظ کے لیے انسانی ہمدردی اور امدادی کاموں میں مشکلات پرہے۔

    برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی امور تعاون کے دفتر نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ایتھوپیا کے علاقہ تیگراے میں وفاقی حکومت اور مقامی فورسز کے درمیان کشیدگی جاری ہے جس کے باعث امدادی تنظیموں کو شہریوں کے تحفظ پر تشویش ہے نیز وہاں مواصلاتی رابطہ تک رسائی نہیں ہے جس کے باعث امدادی تنظیموں کو وہاں خوراک، صحت اور دیگر ہنگامی امداد پہنچانے میں مشکلات درپیش ہیں جس سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.