• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10966
    Syed Muhammad
    Moderator

    ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں اپنے ممتاز ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔

    آج(ہفتہ) اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محسن فخری زادے کے قتل سے ہمارے دشمنوں کی بوکھلاہٹ ظاہر ہوتی ہے۔

    رہبر اعلی آیت اﷲ علی خامنہ ای کے فوجی مشیر نے اپنے ایک ٹویٹ میں قاتلوں پرحملے کا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.