Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #16033
    Syed Muhammad
    Moderator

    ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کے لئے یورینیم افزودگی کی مطلوبہ سطح تک پہنچ چکا ہے تاہم وہ اب بھی عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پائے گئے 2015ء کے ایٹمی معاہدے کو بچانا چاہتا ہے۔تہران میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ ری ایکٹرز کی ضرورت کی بنیاد پر یورینیم کو نوے فیصد تک خالص حالت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.