• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13005
    Syed Muhammad
    Moderator

    ایران نے کہا ہے کہ حکام نے ایک پرواز کے دوران ایک مسافر طیارے پر اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

    ایران کے پاسداران انقلاب کور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج اہواز شہر سے مشہد جانے والی ایران ائیرفوکر کی پرواز کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔

    بیان میں کہا گیا کہ پروازنے مرکزی شہر اصفہان میں ہنگامی لینڈنگ کی اور اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.