- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
Tagged: ایٹمی_توانائی_ایجنسی, یورینیم
ایران نے کہا ہے کہ اس نے اپنے زیرزمین فوردو جوہری پلانٹ میں 20 فیصدیورینیم افزدوگی شروع کردی ہے ۔
حکومتی ترجمان علی RABEIE نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 20 فیصد یورینیم افزودگی کی پیداوار کا عمل فُردو میں واقع جوہری پلانٹ میں شروع کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی سکیورٹی فورسز کو سانحہ مچھ کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت
یورینیم کو بیس فیصد تک افزودہ کرنا وہ کام ہے، جس کی ایران کو عالمی طاقتوں کے ساتھ اس کے جوہری معاہدے کے تحت اجازت نہیں ہے۔ تاہم تہران حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اس ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے یک طرفہ طور پر نکل جانے کے اعلان کے بعد کہا تھا کہ اب وہ بھی اس معاہدے پر عملہ درآمد کا پابند نہیں رہا۔
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے یکم جنوری کے روز بتایا تھا کہ ایرانی حکام نے اسے مطلع کر دیا تھا کہ وہ فُردو کے جوہری مرکز میں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی کا عمل بحال کرنے والے تھے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.