- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 4 weeks ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
اداکارہ ایسرا بلجک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈرامہ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اداکارہ ایسرا بلجک عرف حلیم سلطان کا رومانٹک ڈرامہ ’’ رامو ‘‘ کی پہلی قسط میں اداکارہ کو منفرد انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ایسرا بلجک کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ اب ان کے مداح ایک بار پھر انہیں دوبارہ رامو میں دیکھ سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ ڈارمہ رامو جرمنی پر مبنی ہے ہے جسے ترکی میں نشر کیا جا رہا ہے۔
اس ڈرامہ سیریز میں ایسرا بلجک ایک ’جرات مندانہ خاتون‘ کا کردار ادا کررہی ہے۔
دوسری جانب ترک اداکارہ کے نئے ڈرامہ کو مداحوں نے سراہا تھا اور اب تک اسے لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
View this post on Instagram
#RAMO 18 Eylül Cuma akşamı @showtv ‘de. @ramo_dizisi @bkmonline ❤️
A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on
ایسرا بلجک نے انسٹاگرام پر ڈرامہ “رامو” کے پوسٹر کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.