Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10949
    Zaid
    Moderator

    ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو برآمدات میں اضافے کے مقصد کے تحت تجارتی ضروریات کو پورا کرنے اور ان میں جدت لانے کے لئے تیس کروڑ ڈالر فراہم کریگا۔

    اس سلسلے میں آج (جمعہ) اسلام آباد میں ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ وزیر تجارت مخدوم خسرو بختیار بھی اس تقریب میں موجود تھے۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر Xiaohong Yang نے کہا کہ بینک مالیاتی انتظام، توانائی ، سڑکوں، سماجی شعبے ،پانی اور آبپاشی اور شہری سہولتوں کے شعبوں میں پالیسی اصلاحات اور منصوبہ جاتی سرمایہ کاری فراہم کر رہا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.